5 فروری، 2018، 11:47 AM

ہم اسرائیل کی دھمکیوں میں نہیں آئیں گے

ہم اسرائیل کی دھمکیوں میں نہیں آئیں گے

لبنان کے وزير دفاع نے لبنان کے سرحدی علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اسرائیل کی دھمکیوں میں نہیں آئیں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لبنان کے وزير دفاع یعقوب الصراف نے اسرائیل کے وزیرجنگ لیبرمن کے بیان پر رد عمل میں لبنان کے سرحدی علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اسرائیل کی دھمکیوں میں نہیں آئیں گے۔ اس نے کہا کہ لبنان کی اپنی سرزمین اور اپنے تیل اور پانی کے وسائل پر مکمل حکمرانی ہےلبنانی عوام اور فوج اسرائيل کے خطرات کا مکمل جواب دینے کے لئۓ آمادہ ہیں۔ اس سے قبل اسرائیل کے وزير جنگ نے کہا کہ لبنان میں تیل  اور گیس کا نواں اسکوائر اسرائیل سے متعلق ہے۔

News ID 1878518

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha